16 جون 2010 - 19:30

عراق میں صدرگروہ نے عراق پرامریکہ اور اس کے اتحادیوں کے قبضے کےخلاف ملک گیر مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مقتدی صدرنے نجف میں اعلان کیا ہےکہ جمعے کےدن مظاہرےہوں گے جنمیں نجف اشرف کےعوام اور معاشرے کے سبھی طبقے کے لوگ شامل ہوں گے  ۔ یادرہے امریکہ نے دوہزار تین میں عراق پرقبضہ کیا تھا۔جب سے اب تک لاکھوں کی تعداد میں عراقی شہری مارے گئےہيں ۔  ...........

/110